پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھنے کا خطرہ موجود ہے،عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیر کی صورتحال پر بھارت سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں،امریکی جریدے نیویارک ٹائمز کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ نئی دلی حکومت نازی جرمنی جیسی ہے، دو … Continue reading پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھنے کا خطرہ موجود ہے،عمران خان